چو گڈی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پرندوں کو پکڑنے کی بانس کی پتلی اور لمبی چھڑی جس کے سرے پر لاسا لگا دیا جاتا ہے جس سے پرندے کے پنجے اور پنکھ چیک جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پرندوں کو پکڑنے کی بانس کی پتلی اور لمبی چھڑی جس کے سرے پر لاسا لگا دیا جاتا ہے جس سے پرندے کے پنجے اور پنکھ چیک جاتے ہیں۔